چھوٹو گینگ کے ڈاکوؤں نے خود کو پاک فوج کے حوالے کردیا۔۔ تمام یرغمالی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا۔۔۔آپریشن ضرب آہن:
تمام مغوی پولیس اہلکاروں کو بحفاطت رہا کروالیا گیا ہے
جبکہ چھوٹو گینگ کے 175 کے قریب ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ......!